the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولکاتا، 13 مئی (یو این آئی) مغربی بنگال میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 20377 لوگوں کے کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی وہیں 135 مریضوں کی موت ہوئی سرکاری اطلاعات کے مطابق شمالی 24 پرگنہ میں سب سے زیادہ 4091 اور اس کے بعد کولکاتا میں 3989 نئے معاملے درج کئے گئے۔ کولکاتا



میں 44، شمالی 24 پرگنہ میں 27، جنوبی 24 پرگنہ میں 11، جلپائی گوڑی میں 10، دارجلنگ میں 8، ہوڑہ میں سات اور ہگلی ماور پرولیا میں پانچ پانچ مریضوں کی موت ہوئی۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19231 مریض صحت مند ہوئے جسے ملاکر اب تک 9 لاکے 11 ہار 705 لوگ کورونا کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.