the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،11جون (یواین آئی)قومی دارالحکومت سمیت ملک بھر میں کورونا وائرس (کووڈ-19)متاثر کے نئے معاملوں کے سامنے آنے کے بعد دہلی کے گرو تیغ بہادر اسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر (ایم ڈی)سبھاش گری نے یقین دلایا کہ اس میں فکر کی کوئی بات نہیں ہے کیونکہ سبھی میں سے زیادہ تر کو کورونا کا ٹیکہ لگیا جا چکا ہے اور اسلئے چوتھی لہر کے امکان کا اندازہ کم لگایا جارہا ہے۔
حالانکہ ڈاکٹر گری نے کووڈ پروٹوکول کو بنائے رکھنے پر زور



دیا اور لوگوں سے سبھی ضروری محفوظ اصولوں پر عمل کرنے کی اپیل کی۔انہوں نے لوگوں سے صاف صفائی بنائے رکھنا،صحیح دوری بنائے رکھنا،ماسک کا مسلسل استعمال کرنے کی اپیل کی ہے۔
ڈاکٹر گری نے یواین آئی سے خصوصی انٹرویو میں کہا،’’حال میں کووڈ کے معاملوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے ،لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ معاملوں کی سنجیدگی کم ہے۔فکر کرنے کی کوئی بات نہیں ہے۔ہمیں ماسک پہننے اور بھیڑ بھاڑ والی جگہوں سے بچنے سمیت سبھی احتیاط برتنی ہوگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.