the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
بیجنگ / جنیوا / نئی دہلی ،11 اپریل (یواین آئی) عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ -19) رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب دنیا کے زیادہ تر ممالک (205 ممالک اور علاقوں) میں پھیل چکے اس وباسے مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرکے 102428 تک پہنچ گئی ہے اور 1686498 افراد اس وبا متاثرہوئے ہیں۔ دنیا بھر میں اب تک 3.75 لاکھ افراد اس



وائرس سے ٹھیک بھی ہوئے ہیں۔
ہندوستان میں بھی کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور وزارت صحت کی جانب سے جمعہ کی شام جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک کی 31 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں اب تک 6761 افراد اس وبا سے متاثرہوئے ہیں، جبکہ 206 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ وہیں اب تک 516 افراد اس انفیکشن سے بالکل ٹھیک ہو چکے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.