the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
نئی دہلی، 11 اپریل (یواین آئی) تیزی سے پھیل رہے عالمی وبا کورونا وائرس (كووڈ -19) نے ملک میں سب سے زیادہ تباہی مہاراشٹر میں مچائی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریاست میں 13 افراد کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 110 ہو گئی ہے اور اب تک 1574 افراد وائرس کی زد میں آ کر متاثر ہو چکے ہیں۔
مرکزی وزارت صحت کی جانب سے ہفتہ کی صبح جاری تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 7447 افراد متاثر ہوئے ہیں اور 239 لوگوں کی جان جا چکی ہے۔ مہاراشٹر کے بعد سب سے زیادہ کیس تمل ناڈو میں ہے جہاں اب تک 911 متاثرین کی تصدیق کی جا چکی ہے اور تقریبا آٹھ افراد کی وائرس کی زد میں آنے سے موت ہوچکی ہے۔
دہلی میں بھی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز تیزی سے بڑھے ہیں۔ دہلی میں جمعہ کی صبح تک 720 افراد کورونا سے متاثر تھے جواب بڑھ کراب 903 ہوگئی ہے۔ دہلی میں کورونا کی زد میں آنے سے اب تک 13 افراد کی جان جا چکی ہے۔
وزارت کے مطابق ملک کی مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتطام علاقوں میں کوروناوائرس متاثرین کی تعداد اس طرح ہے:
ریاست ................... متاثرین ..... ٹھیک ہوئے ...... ہلاک شدگان
آندھرا پردیش ........ 363 .......... 7 ............ 6
انڈمان نکوبار ... 11 ............ 0 ............ 0
اروناچل پردیش ..... 1 ............. 0 ............ 0
آسام ................... 29 ........... 0



............ 1
بہار .................. 60 ........... 0 ............ 1
چنڈی گڑھ ................ 18 ............ 7 ............ 0
چھتیس گڑھ ............ 10 ........... 9 ............. 0
دہلی ............... 903 ........ 25 ........... 13
گوا .................. 7 ............. 1 ............. 0
گجرات ................ 308 ......... 31 ........... 19
ہریانہ .............. 177 ......... 29 ............. 3
ہماچل پردیش ...... 28 ........... 6 .............. 1
جموں اور کشمیر ... 207 ......... 6 .............. 4
جھارکھنڈ ................. 14 ........... 0 .............. 1
کرناٹک ............... 207 ........ 31 ............. 6
کیرالہ ................... 364 ........ 123 ........... 2
لداخ .................. 15 .......... 10 ............. 0
مدھیہ پردیش ............ 435 ......... 0 .............. 33
مہاراشٹر ............... 1574 ....... 188 ........... 110
منی پور ................. 2 .............. 1 .............. 0
میزورم ............... 1 ............... 0 .............. 0
اڑیسہ ............. 48 ............. 2 .............. 1
پڈوچیری ............... 5 ............... 1 .............. 0
پنجاب ............... 132 ............. 5 ............ 11
راجستھان ......... 553 ............ 21 ............ 3
تمل ناڈو .......... 911 ............ 44 ............ 8
تلنگانہ .......... 473 ............. 43 ........... 7
تری پورہ ............... 1 .................. 0 ............. 0
اتراکھنڈ ......... 35 ................ 5 ............. 0
اترپردیش ........ 431 .............. 32 ............ 4
مغربی بنگال .... 116 .............. 16 ............ 5
مجموعی ................. 7447 ........... 643 ......... 239
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.