کوالالمپور، 3 مارچ (شنہوا) ملائشیا میں منگل کو کروناوائرس کے سات نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی مجموعی تعداد 36 ہوگئی ہے۔
وزارت صحت نے
آج بیان جاری کرکے اطلاع دی کہ وائرس سے متاثر یہ سات لوگ ملائشیائی شہری ہیں۔
ان کی عمر 40 سے 58 برسوں کے درمیان ہے اور یہ ملائشیا میں 26ویں متاثر شخص کے رابطے میں تھے۔