بیجنگ/ جنیوا/ نئی دہلی، 30 مارچ (یو این آئی) پوری دنیا کے زیادہ تر (اب تک 185) ممالک میں کرونا وائرس (کووڈ۔
19) کی وبا تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اس کے متاثرین سے پوری دنیا میں اب تک 34,512 لوگوں
کی موت ہوچکی ہے جبکہ تقریبا 723,962 لوگ اس سے متاثر ہیں۔
ہندوستان میں بھی کرونا وائرس کی وبا پھیلتی جارہی ہے اور متاثروں کی تعداد بڑھ کر 1071 ہوگئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 29 ہوگئی ہے۔