the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد9دسمبر(یواین آئی)بیرونی ممالک کے سفرا اور اعلی عہدیداروں نے حیدرآباد کی بھارت بائیوٹیک کمپنی کا دورہ کیا جہاں کوویڈ19کا ٹیکہ تیار کیاجارہا ہے۔
64ممالک سے تعلق رکھنے والے ان سفرا اور



ہائی کمشنرس نے ملک میں اس ٹیکہ کی تیاری کے بعض اہم تحقیقی نکات اور سرگرمیوں سے واقفیت حاصل کی۔
قومی دارالحکومت نئی دہلی سے یہ وفد خصوصی طیارہ میں ریاستی دارالحکومت حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پہنچا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.