حیدرآباد،5جون(یواین آئی) حیدرآباد کی کمپنی بائیولوجیکل ای ہندوستان میں سب سے کم قیمت پر کورونا کا ٹیکہ فراہم کرنے کی تیاری کررہی ہے۔
کمپنی کے ”کوربیوکس“ کے
دو ڈوز 500روپئے میں فراہم کرنے کا منصوبہ ہے۔
اس ٹیکہ کے انسانوں پر تیسرے مرحلہ کے تجربہ کا کام جاری ہے اور اس کو ہنوز ہنگامی صورتحال میں استعمال کی اجازت نہیں ملی ہے۔