the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 16 جنوری (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو کورونا وائرس کے خلاف ملک بھر میں ویکسی نیشن مہم (کووڈ ۔19) کا آغاز کیا۔
ہفتہ کے روز ملک بھر میں تین لاکھ افراد کو ویکسی نیٹ کئے جارہے ہیں۔ اس مہم کے پہلے مرحلے میں تین کروڑ افراد کو ویکسی نیشن کئے جائیں گے ۔
آج دنیا کی سب سے بڑی و یکسی نیشن مہم کا آغاز کرتے ہوئے



مسٹر مودی نے کہا ،’’ "آج پورا ملک بے تابی سے اس دن کا انتظار کر رہا ہے۔ کتنے مہینوں سے ملک کے ہر گھر میں بچوں ، بوڑھوں اور جوانوں کی زبان پر یہ سوال تھا کہ آخر کورونا کی ویکسین کب آئے گی۔ اب بہت ہی کم وقت میں کورونا ویکسین آگئی ہے۔ ہندوستان میں آج سے دنیا میں سب سے بڑی ویکسی نیشن مہم شروع ہورہی ہے۔ اس کے لئے ملک کے عوام کو بہت ساری مبارکباد‘‘۔ "

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.