واشنگٹن14 مارچ [یو این آئی] کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے امریکہ میں قومی سطح پر ہنگامی صورتحال کے نفاذ کیساتھ کل اتوار کو قومی یومِ دعا منانے کا اعلان کردیا گیا
ہے۔
امریکی صدر نے لاکھوں امریکیوں کی اسکریننگ کے لئے گوگل کی نئی ویب سائٹ بھی لانچ کردی ہے۔
ابتدائی اسکریننگ کے لئے 17 سو سافٹ ویئر انجینیئرزمتعین کئے گئے ہیں۔