the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ،11 ستمبر ( یواین آئی) ملک میں کورونا وائرس کا قہر رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور دن بہ دن حالات بگڑتے جارہے ہیں اور مسلسل دوسرے دن نئے کیسز اور ہلاکتوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 96 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے،اورسب سے زیادہ 1،209 افراد اس جان لیوا وائرس سے ہلاک ہو نے کی اطلاعات ہیں۔
مرکزی وزارت کی جانب سے جمعہ کو جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا



وائرس کے ریکارڈ 96،551 نئے کیسز کے ساتھ متاثرین کی مجموعی تعداد 45،62،415 ہوگئی ۔ اسی مدت کے دوران ہلاکتوں کی تعداد1209سے بڑھ کر 76،271 ہوگئی۔ اسی عرصہ میں 70،880 کورونا مریض صحت مند ہوئے جس سے وبا سے راحت حاصل کرنے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 35،42،664 ہوگئی ہے۔ شفایابی حاصل کرنے والوں کے مقابلہ میں وبا کے نئے کیسز زیادہ ہونے سے ایکٹیو کیسز 24،462 سے بڑھ کر 9،43،480 ہوگئے ۔
ملک میں ایکٹیو کیسز کی شرح 20.68 فیصد ،شفایابی کی شرح 77.65 فیصد اوراموات کی شرح 1.67 فیصد ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.