the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،26 مارچ(یواین آئی)وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کےلئے قومی سطح پر چلائی جانے والی مہم کے پیش نظر وزارت دفاع کی تیاریوں کا جائزہ لیا اور افسران سے انتطامیہ کی مدد کےلئے تیار رہنے کو کہا۔
کورونا کی وبا کی وجہ سے ملک بھر میں ۲۱دن کا مکمل لاک ڈاؤن نافذ کیاگیا ہے اور حکومت نے لوگوں سے گھروں میں ہی رہنے کو کہا ہے۔
مسٹر سنگھ نے یہاں مسلح افواف اور وزارت کے سینئر افسران کے ساتھ کورونا



سے نمٹنے کےلئے وزارت کی حکمت عملی پربحث کی۔انہوں نے مسلح افواج اور وزارت کے افسران سے بحران کی اس گھڑی میں حکومت اور انتظامیہ کی مدد کےلئے پوری طرح تیار رہنے کو کہا۔افسران نے وزیر دفاع کو وزارت اور افواج کے ذریعہ کئےگئے کاموں اور مدد کی معلومات دی۔مسلح افواج نے انفیکشن سے متاثر ممالک سے لائے گئے ہندوستانیوں کو اپنے قرنطینہ مراکز میں رکھا ہے۔فضائیہ نے ہندوستانیوں کو لانے کےلئے چین،جاپان اور ایران جیسے ملکوں میں پرواز بھری ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.