اسلام آباد 10اپریل (یو این آئی) پاکستان میں رواں ماہ کی 25 تاریخ تک کورونا کے مریضوں کی تعداد 70ہزار تک پہنچ سکتی ہے اور 700 لوگ مر سکتے ہیں۔
یہ وارننگ
وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے دی ہے۔
روزنامہ جنگ کے مطابق انہوں نے تمام اوورسیز پاکستانیوں سے درخواست کی ہے کہ وہ بہت مجبوری میں ہی وطن واپس آئیں۔