the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ یکم اپریل (یو این آئی)گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)نے مالیاتی سال 2020-21کے دوران جس کا اختتام 31مارچ کو ہوا کے دوران 1900کروڑروپئے کے نشانہ کے برخلاف 1701.29 کروڑروپئے



کا جائیداد ٹیکس وصول کیا جو ایک ریکارڈ ہے۔
پہلی مرتبہ کارپوریشن نے کوویڈ کے معاملات میں اضافہ اور جی ایچ ایم سی کے اسٹاف کے بھی اس سے متاثر ہونے کے باوجود 1700کروڑروپئے کے نشانہ کو عبور کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.