حیدرآباد12جولائی(یواین آئی)کورونا وبا کے سبب تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی آمدنی متاثر ہوئی ہے۔
عام آدمی اور طلبہ کی جانب سے بس خدمات سے استفادہ نہ
کرنے کے نتیجہ میں کارپوریشن کی آمدنی گھٹ گئی ہے۔
کورونا کی دوسری لہر سے پہلے آرٹی سی بس پاس کاونٹرس پر ہجوم دیکھاجاتا تھا تاہم یہ بس پاس کاونٹرس اب خالی نظر آرہے ہیں۔