برازیلیا 26 فروری (اسپوتنک) برازیل میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس ’کووڈ19‘سے 1541مریضوں کی موت سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 251،498 ہوگئی ہے ۔
قومی صحت کی وزارت نے جمعرات کے
روز دیر رات کہا کہ اسی مدت کے دوران ملک میں 65،998 نئے کیسز سے بڑھ کر مجموعی تعداد 10،390،461 ہوچکے ہیں۔
کورونا وائرس سے مرنے والوں میں برازیل، امریکہ کے بعد دوسرے اور ہندوستان تیسرے مقام پر ہے ۔