the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بھوپال، 06 مئی (یو این آئی) مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے آج کہا کہ کورونا کی دوسری لہر کے سبب پیدا شدہ صورتحال کافی حد تک کنٹرول میں آئی ہے لیکن اس پر مکمل قابو پانے کے لیے پورے ریاست میں 15 مئی تک کورونا کرفیو لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مسٹر چوہان نے یہاں ’کِل کورونا 2 مہم‘ کے سلسلے میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ریاست کے مختلف عوامی نمائندوں، افسران اور فیلڈ عملے سے خطاب کیا۔
وزیراعلیٰ نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا کہ اس بار کورونا وائرس گاؤں تک میں پھیل گیا



ہے۔ اس وائرس کی چین کو توڑنا ہوگا اور اس کے لیے 15 مئی تک مکمل مدھیہ پردیش میں کرفیو رہے گا۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ تمام عوامی نمائندے، انتظامی عملے کے ساتھ مل کر گاؤں گاؤں تک پہنچیں اور کورونا مریضوں کی شناخت کرکے ان کے گھروں کو چھوٹے چھوٹے علاقے کے طور پر بنائے۔ اس کے ساتھ ہی متعلقہ مریض کا فوراً علاج شروع کیا جائے۔ یہ کام تمام گاؤں کے ساتھ ہی چھوٹے قصبوں اور شہروں میں بھی کیا جائے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ کرنے کے بعد ہم ریاست میں کورونا کی چین کو توڑ کر اس پر مؤثر ڈھنگ سے قابو پا سکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.