the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 25 ستمبر (یو این آئی)کوآپریشن کے مرکزی وزیر امت شاہ نے کہا ہے کہ کوآپریشن کی تحریک کو مضبوط، شفاف اور جدید بنانے کے ساتھ ہی اس میں قانونی ترمیم کیا جائے گی تاکہ ملک کے ہر شہری کو کوآپریشن کا فائدہ مل سکے۔

مسٹر شاہ نے ہفتے کے روز یہاں اندرا گاندھی اِن ڈور اسٹیڈیم میں ملک کے پہلے قومی کوآپریشن



کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا ہدف کوآپریشن تحریک کی افادیت کو مؤثر بنا کر تمام شہری کی اس تحریک تک پہنچ بنانا ہے اور ہر شخص کو کوآپریشن تحریک سے مربوط کر کے اسے اس کا براہ راست فائدہ دینا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہر شخص کو آپریشن کا فائدہ ملے، اس کے لیے کریڈٹ سوسائٹی بنانے کے طریقہ کار پر کام چل رہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.