: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 فروری (یو این آئی) نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکڑنے اروناچل پردیش میں ہوائی اڈے، ریل اور سڑک کے رابطے اور 4 جی نیٹ ورک کی دستیابی کو ترقی کی علامت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 'لک ایسٹ' پالیسی کو 'ایکٹ ایسٹ' پالیسی میں تبدیل کرنے
سے شمال مشرقی خطے میں زبردست ترقی ہوئی ہے اروناچل پردیش کے کاملے ضلع کے کامپوریزو سرکل میں منعقدہ پہلے مشترکہ میگا نیوکم یولو فیسٹیول سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے مسٹر دھنکڑنے آج کہا "کئی دہائیاں پہلے حکومت ہند نے 'لُک ایسٹ' پالیسی شروع کی تھی۔