: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کوچی، 6 مارچ (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو اپنے پہلے دورے پر کیرالہ جانے والی ہیں، لیکن ان کے دورے کو لے کر ایک تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق محترمہ مرمو لولو گروپ کے چیئرمین اور منیجنگ
ڈائریکٹر یوسف علی ایم اے کی ملکیت والی حیات ریجنسی میں قیام کریں گی، جنہیں مبینہ طور پر نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے دو نوٹس دیئے گئے ہیں ای ڈی نے انہیں (مسٹر یوسف) کچھ معاملات کے سلسلے میں حاضر ہونے کے لئے کہا ہے۔