the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد16فروری(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی تارک راما راو نے متنازعہ بیان پر بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ پر شدید نکتہ چینی کی۔
سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم پر سرگرم تارک راما راو جو حکمران جماعت ٹی آرایس کے کارگذار صدر و وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے



فرزند ہیں نے اس خصوص میں راجہ سنگھ کے اس متنازعہ ویڈیو کو ٹی آرایس کے کرشنا نامی کارکن کی جانب سے کئے گئے پوسٹ پر ردعمل ظاہر کیا۔
اس49 سکنڈ کے ویڈیو جس کو اب تک کئی افراد نے دیکھا ہے میں راجہ سنگھ نے بی جے پی کو ووٹ نہ دینے والوں کو انتباہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ یوگی نے جے سی بی /بُلڈوزر منگوالئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.