: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 مارچ (یو این آئی) وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے لوگوں سے فوجیوں اور ان کے اہل خانہ کی فلاح و بہبود کے لیے دل و جان سے تعاون کرنے کی اپیل کرتے ہوئے اسے ہر شہری کا قومی فرض قرار دیا ہے آج یہاں مسلح افواج کے یوم پرچم
کے موقع پر کارپوریٹ سماجی ذمہ داری سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نے کہا کہ فوجی ہمیشہ ثابت قدم رہتے ہیں، چوکس رہتے ہیں اور مشکل حالات میں بھی سرحدوں پر تیار رہتے ہیں تاکہ ہمت اور تیاری کے ساتھ ملک کو ہر قسم کے خطرات سے بچایا جا سکے۔