: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 ستمبر (یو این آئی) دفاعی پیداوار کے میدان میں خود انحصاری کی طرف ایک اور بڑا قدم اٹھاتے ہوئے وزارت دفاع نے "بائی ان انڈیا" زمرے کے تحت دوہری کردار
کی سطح سے سطح پر مار کرنے والے براہموس میزائلوں کی خریداری کے لئے جمعرات کو میسرز برہموس ایرو اسپیس پرائیویٹ لمیٹڈ (بی اے پی ایل) کے ساتھ ایک معاہدہ پر دستخط کئے ۔