: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 24 نومبر (یو این آئی) شہر حیدرآباد کے مشہور نیلوفر ہاسپٹل کے کنٹریکٹ اور آوٹ سورسنگ ملازمین نے ہر ماہ مناسب طور پر تنخواہیں نہ ملنے کی شکایت کرتے ہوئے ہاسپٹل
کے سامنے دھرنا دیا- ان احتجاجی ملازمین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کنٹریکٹر لازمی طور پر آوٹ سورسنگ کے رہنمایانہ خطوط پر عمل کرے جن پر مناسب طور پر عمل یقینی نہیں بنایا جارہا ہے-