: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن 14 فروری (یواین آئی) وزیراعظم نریندر مودی اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیرف اور تجارت کے حوالے سے کافی تعمیری بات چیت ہوئی اور دونوں رہنما باہمی طور پر فائدے مند تجارتی معاہدے پر کام کرنے پر متفق ہوئے امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں وزیراعظم مودی کا بہت گرمجوشی سے استقبال کیا۔
دونوں
رہنماؤں کے درمیان اوول آفس میں تنہائی میں ملاقات ہوئی اور پھر وفود کی سطح پر بات چیت ہوئی۔ صدر ٹرمپ نے وزیر اعظم کو ایک کتاب " اوور جرنی ٹو گیدر "۔ " تحفے میں " میں دی۔ انہوں نے ہاؤڈی مودی اور نمستے ٹرمپ پروگرام سے متعلق کئی دیگر تصاویر بھی دکھائیں۔ صدر ٹرمپ نے کتاب ستخط کرتے ہوئے لکھا، مسٹر وزیر اعظم، آپ عظیم ہیں۔ پر