the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
جبل پور، 30 جنوری (یو این آئی) سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے آج کہا کہ مدھیہ پردیش مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور سڑک اور ہائی وے سیکٹر میں اگلے 10 سالوں میں 3 لاکھ کروڑ روپے کے تعمیری کام مکمل کیے جائیں گے مسٹر نتن گڈکری یہاں نیشنل ہائی وے کے مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد



افتتاحی پروگرام سے خطاب کررہے تھے اس دوران مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو، مرکزی وزراء فگن سنگھ کلستے، وریندر کمار، بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی یونٹ کے صدر وشنودت شرما، ریاستی حکومت کے وزراء راکیش سنگھ، پرہلاد پٹیل اور پروجیکٹس سے مستفید ہونے والے تمام علاقوں کے ممبران پارلیمنٹ اور ایم ایل اے بھی موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.