the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی ، 4 جون (یو این آئی) موجودہ لوک سبھا انتخاب میں اجودھیا میں بھاتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو رام مندر کی تعمیر بھی کام نہیں آئی اور وہاں کے عوام نے بی جے پی کو مسترد کر دیا۔
ضلع کے فیض آباد پارلیمانی حلقے سے بی جے پی کے سینئر لیڈ ر وایم پی امید وار للو سنگھ کو سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے انڈیا اتحاد کے امید وار اور ایم ایل اے اور ھمیش پر ساد نے 56 ہزار ووٹوں سے ہرایا۔
بھگوان



رام کی نگری میں رام مندر کی تعمیر کے بعد ہونے والے الیکشن میں ملک۔ دنیا کی کروڑوں رام بھکتوں کو نگاہیں ٹکی ہوئی تھیں۔ آج صبح کاونٹنگ شروع ہونے کے ساتھ بی جے پی اپنی جیت کے سلسلے میں پر امید نظر آرہی تھی لیکن غیر یقینی طور سے ایس پی امید وار اودھیش پر سادبی جے پی کے للو سنگھ سے لگاتار آگے رہے۔ ابتدائی رجحانات میں کچھ دیر کے لئے اتار چ چڑھاؤ آیا لیکن دن ڈھلنے کے ساتھ ا ساتھ ایس پی کی امیدیں جیت میں بدل گئیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.