: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 جون (یو این آئی) سڑک ٹرانسپورٹ اورشاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے کہاکہ جموں وکشمیر میں این ایچ -44کے اودھم پور-رام بن سیکشن پر واقع دریائے چناب میں دولین والے جیسوال برج کی تعمیر کاکا
م مکمل ہوگیاہے ایک سلسلے وارٹوئیٹ میں وزیرموصوف نے کہاکہ یہ شاندار ڈیزائن کیاگیا بیلنس کینٹی لیور پل 118میٹرپرمحیط ہے اوراسے 20کروڑکی لاگت سے تیارکیاگیاہے مسٹر گڈکری نے کہاکہ اس پل کے بننے سے دو مقاصد پورے ہونگے۔