حیدر آباد 19 ستمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم و نسق تارک را مار او نے کہا ہے کہ وسطی حیدر آباد کی مشہور حسین ساگر جھیل کے اطراف حیدر آباد میٹر وڈیولپمنٹ اتھاریٹی (حمد) کی جانب سے خوب صورت ایک فرنٹ پارک تعمیر کیا گیا ہے۔ سوشیل میڈیا کے اہم
پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک ٹوئیٹ کے ذریعہ اس بات کی اطلاع دیتے ہوئے وزیر موصوف نے نشاندنی کی کہ جل وہار کے قریب دس ایکڑ اراضی پر یہ پارک تعمیر کیا گیا ہے جس کا افتتاح اندرون چند دن ہو گا۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ عوام یہاں پہنچ کر چہل قدمی سے لطف اندوز ہوں گے۔