: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 13 دسمبر (یو این آئی) وزیر دفاع اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ہندوستان کا آئین تمام طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے ہے اور سب کو مساوی حقوق دیتا ہے، غریبوں کو اعلیٰ عہدوں پر فائز ہونے کی اجازت دیتا ہے لیکن آج ایک پارٹی اس آئین کو ہائی جیک
کرنا چاہتی ہے ، اسے اپنی اجارہ داری سمجھتی ہے اور موقع ملتے ہی اس آئین کی تو ہین کرتی ہے آئین ہند کے شاندار سفر کے 75 سال اپر لوک سبھا میں بحث کا آغاز کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نے کہا کہ ہندوستان کا آئین تمام شہریوں کو مساوی حقوق دیتا ہے اور ملک کی ثقافت اور روایات کو برقرار رکھنے کی اجازت دیتا ہے۔