the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدر آباد 26 نومبر (یو این آئی) وزیر اعلی تلنگانه ریونت ریڈی نے ملک کے شہریوں کو انصاف، آزادی، مساوات اور بھائی چارہ فراہم کرنے کیلئے دستور کو منظور کرنے کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر تمام شہریوں کو مبارکباد دی۔
وزیر اعلیٰ نے اس خصوص



میں کئے گئے ٹوئیٹ میں کہا کہ ان کی عوامی حکومت چاہتی ہے کہ بھارت رتن ڈاکٹر بی آر امبیڈ کر کی رہنمائی میں فراہم کردہ دستور کے ثمرات تمام شہریوں کو ملیں۔ 26 نومبر 1949 کو دستور کی منظوری کے فیصلے کے ساتھ ہی ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا 1949 کو دستور جمہوری ملک بن گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.