the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کھمم،3 اگسٹ (ذرائع)  کانگریس کارکنوں کے ایک بڑے گروپ نے  منگل کو کھمم ضلع میں سابق وزیر ٹی ہریش راؤ کے قافلے پر حملہ کیا۔
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ہریش راؤ نے سابق وزراء پی سبیتا اندرا ریڈی، جی جگدیش ریڈی، پوواڈا اجے کمار، ایم پی وڈی راجو روی



چندر، سابق ایم پی نما ناگیشور راؤ اور دیگر کے ساتھ سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں ضروری اشیاء تقسیم کرنے کے لیے کئی رہائشی علاقوں کا دورہ کررہے تھے۔منچی کانتی نگر علاقہ میں بی آر ایس قائدین کے دورہ کے خلاف کانگریس کے کچھ کارکنوں نے بی آر ایس کارکنوں کے ساتھ بحث و تکرار کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.