: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 7 جولائی (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے پارٹی لیڈر راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت منسوخ کرنے سے متعلق درخواست کو گجرات ہائی کورٹ کی
جانب سے خارج کرنے پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ مسٹر گاندھی حق کے لیے لڑ رہے ہیں اور مودی حکومت ان کی آوازدبانے کے لیے کوئی بھی حربہ اختیار کرے لیکن آخر کار حق کی ہی فتح ہوگی اور عوام کی آواز کی جیت ہوگی۔