the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 29 اگست (یو این آئی)مہنگائی کے خلاف کانگریس 4 ستمبر کو دہلی میں ہونے والی اپنی میگاریلی کے سلسلے میں آج ملک بھر میں 22 مقامات پر پریس کانفرنس کرے گی کانگریس ذرائع نے یہ جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ ان پریس کانفرنسوں سے پارٹی مہنگائی کے خلاف عوام میں بیداری پیدا کرے گی اور انہیں اس عظیم ریلی میں شرکت کی دعوت دی جائے گی انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں دہلی



ریاستی دفتر میں پارٹی کے قومی ترجمان گورو بلو، دہرادون میں الکا لامبا، گوہاٹی میں مہیلا کانگریس کی سربراہ نیٹا ڈیسوزا ، لکھنؤ میں سپریہ شرینیٹ ، کلکتہ میں ڈاکٹر اجے کمار ، جے پور میں جیتو پٹواری ، ممبئی میں پون کھیڑا، پٹنہ میں اکھلیش پرتاپ سنگھ، شملہ میں ابھے دوبے، رائے پور میں راگنی نائک کے ساتھ ہی ملک کی مختلف ریاستوں کی راجدھانی میں کانگریس کے ترجمان پریس کانفرنس کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.