: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
بھیلواڑہ 22 نومبر ( یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ راجستھان میں ظلم، بدعنوانی اور مافیا راج سے چھٹکارا پانے کے لیے کانگریس کو ختم کرنے کی ضرورت ہے اور دعویٰ کیا کہ ریاست میں جو ماحول پیدا ہوا
ہے اس سے لگتا ہے کہ کانگریس کو اس بار بڑی شکست ہوگی اور اب کبھی بھی اشوک گہلوت وزیر اعلیٰ نہیں بن سکیں گے مسٹر مودی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے امیدوار کی حمایت میں بھیلواڑہ کے کوٹڑی میں انتخابی ریلی سے خطاب کر رہے تھے۔