: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شیلانگ، 09 فروری (یو این آئی) کانگریس میگھالیہ میں اپنی انتخابی مہم کا مائیکرو مینیج کرے گی اور بنیادی طور پر گھر گھر رابطے پر توجہ مرکوز کرے گی میگھالیہ پردیش
کانگریس کمیٹی کے صدر ونسنٹ ایچ پالا نے یو این آئی کو بتایاکہ "ہم انتخابی اخراجات کو کم کرنے اور ووٹروں کے ساتھ ذاتی رابطہ قائم کرنے کے لیے عوام سے عوام کے رابطے کے اصول پر عمل کریں گے۔