جنگاؤں ( تلنگانہ )، 24 نومبر (یو این آئی) کا نگریس لیڈر پرینکا گاندھی واڈر ا نے جمعہ کو کہا کہ اگر کانگریس 30 نومبر کو ہونے والے تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں جیت جاتی ہے تو بے روزگاری کا سنگین مسئلہ حل کیا جائے گا محترمہ واڈرانے جنگاؤں ضلع کے
پلکور تھی میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں کی طاقت پر فخر کا اظہار کیا اور عوامی بھلائی میں کانگریس پارٹی کے مثبت تعاون کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے اس کا موازنہ وزیر اعلی کے۔
چندر شیکھر راؤ خاندان کی جانب سے مبینہ حصول اراضی سے کیا۔