: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بارہ بنکی، 17 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس اور انڈیا اتحاد پر بڑا حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر کانگریس آئی تو وہ رام مندر پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو بدل دے گی اور رام مندر پر بلڈوزر چلوا
دے گی زید پور روڈ کے نزدیک ایک بہت بڑی انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے جمعہ کو انڈیا اتحاد کو بھی مشورہ دیا کہ وہ اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ٹیوشن لیں کہ کہاں بلڈوزر چلانا ہے اور کہاں نہیں۔