: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بستی:22مئی(یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس اور ایس پی کو سبق سکھانے کی اپیل کرتے ہوئے بدھ کو ایک ریلی سے اپنے خطاب میں کہا کہ کانگریس مسلمانوں کو ریزرویشن دینے کے لئے امبیڈکر کا آئین تبدیل کرنا چاہتی ہے۔ جبکہ ایس پی بھی دلتوں۔ پچھڑوں کی مخالفت میں کانگریس کے ساتھ کھڑی ہے۔ ان کو پکا سب سکھانا ہے۔ پالیٹیکنیک گراونڈ پر بستی، سدھارتھ نگر اور ڈومریا گنج کے بی جے پی امید واروں کی حمایت میں منعقد ایک
انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا بابا صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈ کر کے آئین کی قدر نہ کرتے ہوئے ایس پی نے ہمیشہ دلتوں کے ریزرویشن کی مخالفت کی اور آئین کے پرے جا کر آج دلتوں اور اوبی سی کے ریزرویشن چھین کر ووت جہاد کرنے والوں کو اس کا حصہ دینا چاہتے ہیں۔ کانگریس مسلموں کو ریزرویشن دینے کے لئے امبیڈ کر کا آئین تبدیل کرنا چاہتی ہے۔ جبکہ ایس پی بھی دلتوں۔ پچھڑوں کی مخالفت میں کانگریس کے ساتھ کھڑی ہے۔ ان کو پکا سب سکھانا ہے۔