: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 16 دسمبر (یو این آئی) کانگریس کی رکن پرینکا گاندھی واڈرا کو وقفہ صفر کے دوران اپنے مکمل خیالات کا اظہار کرنے کا موقع نہ دینے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کانگریس اور دراوڑ منیٹر کر گم کے اراکین نے آج لوک سبھا سے واک آؤٹ کیا محترمہ واڈر
اوقفہ صفر کے دوران بنگلہ دیش میں اقلیتوں پر ہونے والے مظالم اور 1971 کی بنگلہ دیش جنگ کے دوران ہتھیار ڈالنے والے پاکستانی فوجیوں کی تصویروں کو آرمی ہیڈ کوارٹر لاؤنج سے ہٹانے کا معاملہ اٹھارہی تھیں، تبھی پریزائیڈنگ آفیسر سندھیا رائے نے ایک دیگر رکن کا نام پکار دیا۔