: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بھوپال، 15 مارچ (یو این آئی) مدھیہ پردیش اسمبلی میں آج اہم اپوزیشن کانگریس کے اراکین نے سرکاری افسران کو ون پنشن اسکیم (او پی ایس) کا فائدہ نہ دینے کے معاملے میں حکومت پر ملازم مخالف ہونے کا الزام
لگاتے ہوئے واک آؤٹ کیا وقفہ سوالات کے دوران اس معاملے کو اٹھاتے ہوئے کانگریس کے سینئر رکن سجن سنگھ ورما نے ایک ضمنی سوال کیا اور حکومت سے جاننا چاہا کہ کیا ون پنشن اسکیم کے نفاذ کا معاملہ حکومتی سطح پر زیر غور ہے۔