: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،19دسمبر(یو این آئی) کانگریس کے اراکین نے پیر کو ایک بار پھر چین کے قبضہ کے سلسلے میں راجیہ سبھامیں بحثکرانے کے مطالبہ کیا اور اس کی اجازت نہ ملنے پر ایون سے واک
آؤٹ کیا حزب اختلاف کے لیڈر ملکاارجن کھڑگے نے وقفہ صفر کے دوران چین کے قبضہ کے معاملے کو اٹھاتے ہوئے کہاکہ چیئرمین کی ہدایت پر ضابطہ کو ملتوی کرکے اس موضوع پر بحث کی جا سکتی ہے۔