the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 20 اگست (یو این آئی) پنجاب کی کانگریس حکومت میں وزیر نوجوت سنگھ سدھو کے سفر پاکستان سے اٹھے تنازعے سے دامن بچاتے ہوئے کانگریس پارٹی نے آج کہا کہ وہ انفرادی حیثیت سے اسلام آباد گئے تھے۔

کانگریس کے ترجمان جے ویر شیرگل نے یہاں نامہ نگاروں کے سوالو ں کے جواب میں کہا کہ 'مسٹر سدھو پنجاب کے وزیراعلی یا کانگریس کے رکن کی حیثیت سے پاکستان نہیں گئے تھے بلکہ وہ ایک دوست کی حیثیت سے گئے تھے۔'



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">انہوں نے مسٹر سدھو کے سفر پر اٹھائے گئے تنازعہ پر اپنی رائے دینے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ اس تعلق سے وہ خود بیان دے چکے ہیں۔ اس کے علاوہ پنجاب کے وزیراعلی کیپٹن امریندر سنگھ حکومت کی طرف سے بیان جاری ہوچکا ہے۔

مسٹر سدھو پاکستان کے نومنتخب وزیراعظم عمران خان کی حلف برداری تقریب میں شرکت کرنے کے لئے اسلام آباد گئے تھے۔ اس دوران وہ پاکستان کے فوجی سربراہ سے گلے ملے جس کی وجہ سے ہندوستان میں ان کے خلاف کافی غصہ پایا جاتا ہے، حالانکہ مسٹر سدھو نے اسے 'فطری' اور پنجاب حکومت نے اسے 'غلط' بتایا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.