the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/5اکتوبر(ایجنسی) کانگریس نے اترپردیش کے شہر وارانسی میں سندرلال اسپتال میں انیستھیسیاکی جگہ انڈسٹری گیس دینے سے 14مریضوں کی موت کے لئے ریاستی حکومت کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے آج وزیر صحت کو فورابرخاست کرنے اور وزیر اعلی یوگی آددتیہ ناتھ کے استعفی کا



مطالبہ کیا ۔
کانگریس میڈیا سیل کے سربراہ رندیپ سنگھ سرجے والا نے یہاں صحافیوں سے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی کے سندرلال اسپتال میں سرجری کے لئے مریضوں کو انیستھیسیا کی جگہ انڈسٹری گیس دی جارہی ہے ۔
اس سے پہلے جون میں اسی طرح سے مریضوں کے ساتھ کھلواڑ کرنے سے اس اسپتال میں 14لوگوں کی موت ہوگئی تھی ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.