نئی دہلی،31اگسٹ(ایجنسی) کانگریس نے آج کہا کہ ریزرو بینک کی رپورٹ سے ثابت ہو گیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا نوٹوں کی منسوخی کا فیصلہ غلط تھا اور انہیں اپنی غلطی تسلیم کرکے ملک کے عوام سے معافی مانگنی چاہئے۔
text-align:="" start;"="">کانگریس کے سینئر ترجمان آنند شرما نے یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ نوٹوں کی منسوخی پر ریزرو بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 99 فیصد پرانے نوٹ واپس آئے ہیں۔
بینک کے مطابق 15.28 لاکھ کروڑ کی نقدی واپس آئی ہے۔