: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ:24ستمبر(یواین آئی) بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے سروسماج کو کانگریس سے محتاط رہنے کی نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس اور اس کے سینئر لیڈر راہل
گاندھی کی ریزرویشن پالیسی دوغلی اور دھوکے سے پر ہے مایاوتی نے منگل کو ایکس پر پوسٹ کیا' کانگریس و راہل گاندھی کی ایس سی/ایس ٹی /او بی سی ریزرویشن واضح نہیں بلکہ دوگلی اور دھوکہ دھڑی کی ہے۔