the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اگرتلہ، 6 فروری (یو این آئی) تریپورہ پردیش کانگریس نے پیر کو آئندہ اسمبلی انتخابات کے لئے 20 انتخابی وعدوں کے ساتھ اپنا منشور جاری کیا کانگریس کے سینئر لیڈر اور ایم ایل اے سدیپ رائے برمن نے منشور جاری کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی



16 فروری کو ہونے والے انتخابات میں اقتدار میں آتی ہے توریاست میں امن و امان قائم کرنے اور خواتین سے متعلق جرائم کے خاتمے کے لیے پرعزم ہے اس الیکشن میں کانگریس بایاں محاذ کے ساتھ مل کر لڑ رہی ہے اور بایاں محاذ نے الگ منشور بھی جاری کیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.