: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 16 جون (یو این آئی) کانگریس کے صدر ملک ارجن کھڑگے نے نہرو یہاں قائم نہرو میموریل میوزیم اور لائبریری کا نام تبدیل کرنے پر سخت
ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) - آر ایس ایس کی آمریت اور پست ذہنیت قرار دیا اور کہا کہ ایسی کوششوں سے نہرو کا قد کم نہیں کیا جا سکتا۔