the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/18اکتوبر(ایجنسی) کانگریس نے آج کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی کو گجرات کے وزیر اعلی رہنے کے دوران اپنے تمام نجی فضائی سفر کا حساب دینا چاہئے۔
کانگریس کے ترجمان ابھیشیک منو سنگھوی اور گجرات اسمبلی میں پارٹی قانون ساز



پارٹی کے لیڈر ارجن موڑواڑیا نے یہاں ایک خصوصی پریس بریفنگ میں نامہ نگاروں سے کہاکہ مسٹر مودی نے سال 2003 سے 2007 کے دوران گجرات کے وزیر اعلی رہتے ہوئے 100 فضائی دورے کئے تھے اور یہ تمام دورے نجی طیاروں سے کئے گئے تھے جن میں چار بیرون ممالک کے دورے بھی شامل ہیں۔

ان دوروں پر کُل 16 کروڑ 56 لاکھ روپئے خرچ کئے گئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.