بھوپال 22جون(یواین آئی)مدھیہ پردیش کانگریس پٹرول ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کے خلاف آئندہ 24جون کو ریاست بھر میں مظاہرہ کرے گی۔
کانگریس کی آج جاری
کردہ ریلیز کے مطابق یکم جون کو مدھیہ پردیش میں پٹرول 77.56 روپے اور ڈیزل 68.27 روپےفی لیٹر مل رہا تھا۔
وہیں آج پٹرول 87.16 روپے اور ڈیزل 78.33 روپے فی لیٹر میں مل رہا ہے۔